00:00
02:59
اس گانے کے متعلق فی الحال کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔
رم جھم، رم جھم پڑے پھوار، تیرا میرا نت کا پیار
♪
جھن جھن باجے من کے تار، تیرا میرا نت کا پیار
رم جھم، رم جھم پڑے پھوار، تیرا میرا نت کا پیار
♪
آئے میرے پاس تُو ایسے دور کبھی نہ جائے
مرجھائیں نہ کھل کے کلیاں ایسی بھی رت آئے
آئے نہ پتجھڑ رہے بہار، تیرا میرا نت کا پیار
♪
آ، بچپن کے بچھڑے ساتھی، کیوں مجھ کو ترسائے؟
عمر گزاری رو رو میں نے، کاہے دیر لگائے؟
سامنے آ جا پھر اک بار، تیرا میرا نت کا پیار
سامنے آ جا پھر اک بار، تیرا میرا نت کا پیار
سامنے آ جا پھر اک بار، تیرا میرا نت کا پیار